ادائیگی کی شرائط اور طریقے

 

ادائیگی کی شرائط

رجسٹرڈ گاہکوں کو فروخت کی گئی تمام مصنوعات اور خدمات کی انوائس مصنوعہ کی حوالگی کے وقت دی جاتی ہے جو کہ انوائس دیے جانے کی تاریخ سے 15 سے 30 دن میں ادائیگی کی شرط پر ہوتی ہے۔

ترجمہ کی خدمات کے لیے، مصنوعہ کی حوالگی کی تعریف پراجیکٹ کی فائلوں کے گاہک کے حوالے کیے جانے کے طور پر کی جاتی ہے۔

جن پراجیکٹس کو نمایاں قدر کے حامل تصور کیا جاتا ہے ان کی ادائیگی کی شرائط ہیں 40 فیصد کام شروع کرنے کی منظوری کے وقت، یا PO جاری ہونے پر اور 30 فیصد کام کی تکمیل پر، 30 فیصد گاہک کی جانب سے حتمی قبولیت کے وقت۔

ادائیگی کی یہ شرائط ہر پراجیکٹ کی بنیاد پر قابلِ ردوبدل اور قابلِ گفت و شنید ہو سکتی ہیں۔

 

ادائیگی کے طریقے

گلف ٹرانسلیشنز رقومات قبول کرتی ہے بذریعہ:

- چیک

- الیکٹرانک بینک ٹرانسفر

- PayPal

- Moneybookers

- ویزا اور کریڈٹ کارڈز

مزید معلومات کے لیے، آپ ذیل میں ہمارے ادائیگی کے طریقوں کے بارے میں مزید معلومات دیکھ سکتے ہیں یا گلف ٹرانسلیشنز پر ہمارے اکاؤنٹ مینیجر سے رابطہ کر سکتے ہیں۔