Gulf Translations
Gulf Translations مشرقیِ وسطیٰ میں ماہرانہ لسانی تراجم، مصنوعات کو مقامی قالب میں ڈھالنے اور DTP خدمات فراہم کرنے والی ایک ممتاز کمپنی ہے۔
ہمارا دفتر دوبئی، متحدہ عرب امارات میں، اور ذیلی دفاتر قطر اور سعودی عرب میں واقع ہیں اور ساتھ ہی ساتھ دو فعال دفاتر مصر میں ہیں۔