سافٹ ویئر کو مقامی قالب میں ڈھالنا

 

ہماری سافٹ ویئر کو مقامی قالب میں ڈھالنے کی خدمت تمام عالمی منڈیوں میں آپ کی مصنوعات کے کامیاب اجراء کی ضمانت دیتی ہے۔ ہم مصنوعات کو صنعت کی ممتاز ٹیکنالوجیز، تجربہ کار سافٹ ویئر، مقامی قالب میں ڈھالنے کے وسائل اور صنعت کی بہترین روایات کو استعمال کرتے ہوئے مقامی قالب میں ڈھالتے ہیں تاکہ آپ کے پراجیکٹ کے کامیاب ترجمے اور کو کسی بھی مقام پر حوالگی کو یقینی بنایا جائے۔

ہم سافٹ ویئر کو مقامی قالب میں ڈھالنے کی ضمانت سات بنیادی اصولوں کے ذریعے دیتے ہیں: 

  • منصوبہ بندی اور محفوظ انتخاب کے ذریعے خطرات کو کم کرنا
  • جامع وسائل اور اثاثہ جات کو مکمل طور پر مقامی قالب میں ڈھالنا
  • ہمارے تمام گاہکوں کے حکم کردہ حل
  • عملوں میں معاونت کرنے اور ان میں ہمواری پیدا کرنے کے لیے امتزاجی اور اختراعی ٹیکنالوجی
  • ہر ایک پراجیکٹ کو مہارتوں اور وسائل کی نپی تُلی تفویض
  • کام میں شامل تمام ٹیموں کے درمیان شفاف اور متواتر رابطہ
  • مقامی قالب میں ڈھالنے کے عمل کے ہر مرحلے پر حتمی نتائج کی جانچ اور تصدیق کرنا

 

ہمارے سافٹ ویئر کو مقامی قالب میں ڈھالنے کے وسائل میں شامل ہیں:

Microsoft Office suite
Adobe FrameMaker
Adobe Illustrator
Adobe InDesign
Adobe Photoshop
Macromedia Fireworks

Locostudio

Quark Xpress
Paint Shop Pro
Macromedia Flash
Macromedia Dreamweaver
Adobe GoLive
Microsoft Help Workshop

Across

Passolo

SQL server
Oracle
Apache
Trados Workbench
SDLX
Déjà Vu

Poedit

Catalyst

 

ہم فائل کی جن اقسام اور ہیئتوں پر کام کرتے ہیں ان میں شامل ہیں:

C, C++, C#

Flash

.rc

.swf, .fla

VB, VB.Net

JavaScript, Jscript

.jar

.asp, .aspx

Delphi

# , Ajax

.exe, .asp, aspx

.jsp

Java, J#

C#, VB.NET

.cgi

.cgi

Perl, Python

Perl, Python

.pl

.pl

PHP

ColdFusion

.php

.cfm

HTML, XML

Content Management Systems (CMS)

.html, .xml, .xhtml

 

 

ہمارے وقف کردہ وسائل آپ کے پراجیکٹ کے مکمل حیاتی چکر کا اہتمام کریں گے، آپ کو باقاعدگی کے ساتھ پیش رفتوں سے مطلع کیا جائے گا تاکہ آپ کو اعتماد ہو کہ آپ کا ترجمہ محفوظ ہاتھوں میں ہے۔