ہمارے گاہک

 

گلف ٹرانسلیشنز ایک طویل عرصے سے دنیا بھر کی سب سے بڑی اور ممتاز ترین کچھ کمپنیوں اور تنظیموں کو کثیر لسانی ترجمہ، مصنوعات کو مقامی قالب میں ڈھالنے اور DTP خدمات فراہم کر رہی ہے۔ ہمارے گاہک ترقی کرنے اور پھلنے پھولنے میں مدد کے لیے ہماری لسانی خدمات پر بھروسہ کرتے ہیں۔ ہم اپنے گاہکوں کو اپنے ساتھیوں کے طور پر دیکھتے ہیں اور ان کے اہداف کے حصول کے لیے ان کے ساتھ قربت میں اور مل جُل کر کام کرتے ہیں۔

لہٰذا، خواہ آپ ایک سرکاری، نجی، حکومتی، بڑی یا چھوٹی ملکی یا کثیر ملکی تنظیم کا حصہ ہیں، آپ توقع کر سکتے ہیں کہ ہم آپ کی ٹیم کے ایک توسیعی جزو کے طور پر کام کریں گے اور آپ کی تنظیم کے لیے کامیاب نتائج مہیا کریں گے۔

ذیل میں ان کمپنیوں اور تنظیموں کی فہرست دی گئی ہے جن کے ساتھ کام کرنے کا ہمیں اعزاز حاصل ہے۔