ہماری لسانی خدمات پر ایک نظر

 

گلف ٹرانسلیشنز لسانی خدمات کی وسیع انواع پیش کرتی ہے، جن میں شامل ہیں:

- ترجمہ

- سافٹ ویئر کو مقامی قالب میں ڈھالنا

- ویب سائٹ کا ترجمہ اور مقامی قالب میں ڈھالنا

- تدوین اور تصحیحِ اغلاط

- ٹائپ سیٹنگ اور ڈیسک ٹاپ پبلشنگ

- تعلقاتِ عامہ کی خدمات

- کثیرثقافتی مارکیٹنگ

ہم لسانی اور زبان سے متعلق دیگر خدمات بھی مہیا کرتے ہیں جیسے کہ کاغذ پر تحریر دستاویزات کو کمپیوٹر پر ٹائپ کرنا، ڈیٹا اکٹھا کرنا، منڈی پر ثقافتی اور لسانی تحقیق، ویب ڈیزائن اور ویب ڈیویلپمنٹ، وائس اوور، سب ٹائٹل، ٹرانسکرپشن، فرہنگ سازی، TM سازی، فائل کی ہیئت میں تبدیلی ۔۔۔ وغیرہ۔

ہماری خدمات کے بارے میں مزید تفصیلات کے لیے، ذیل میں خدمات کے آئیکون پر کلک کریں۔