ڈیسک ٹاپ پبلشنگ (DTP)

 

ڈیسک ٹاپ پبلشنگ (DTP) خدمات ترجمے کے پراجیکٹ میں ایک اہم ترین عنصر ہو سکتی ہیں۔ بہت سے تراجم میں متن کو ترتیب دینا، تصاویر، ویب سائٹ کی ہیئتیں وغیر شامل ہوتے ہیں۔ گلف ٹرانسلیشنز اپنے گاہکوں کو ڈیسک ٹاپ پبلشنگ خدمات کی مکمل انواع کی پشکش کرتی ہے، جس میں صفحے کی ہیئت اور ڈیزائن بنانا، متن کو ترتیب دیا اور کئی طرح کی شکلوں اور زبانوں میں فائلیں تخلیق کرنا شامل ہے۔ 

ہماری اعلیٰ مہارتوں کی حامل ڈیسک ٹاپ پبلشنگ ٹیم ایک مطبوعہ کی ہیئت کو ڈیزائن کر سکتی ہے یا موجودہ تخلیقی کام کی فائلوں کو PC یا MAC پلیٹ فارموں میں سے کسی ایک پر مندرجہ ذیل ایپلیکیشنز میں سے کسی میں بھی دوبارہ تحریر کر سکتی ہے:

Adobe InDesign

MS Excel

AutoCAD

MS PowerPoint

WordPerfect

MS Publisher

CorelDraw

MS Word

Framemaker

PageMaker

Freehand

Photoshop

Freelance Graphic

Illustrator

QuarkXPress Passport

Interleaf 

Ventura

Lotus 1-2-3

XRes2

MacLink Plus

Flash

 

 

گلف ٹرانسلیشنز حتمی مصنوعہ کو درکار سافٹ ویئر استعمال کرتے ہوئے ہر گاہک کی طرف سے بتائی گئی تفصیلات کے مطابق فراہم کر سکتی ہے۔ ہم آپ کی ڈیسک ٹاپ پبلشنگ ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ماخذ، PDF، اور PostScript فائلیں مہیا کرنے کے لیے گاہک کے ناشران کے ساتھ قربت میں کام کرتے ہیں۔

 

دستاویزات کی اقسام جن کے لیے ہماری ڈیسک ٹاپ پبلشنگ خدمت سے استفادہ کیا جا سکتا ہے، میں شامل ہیں:

سالانہ رپورٹیں

کتابچے

تجاویز

بروشرز

پیشکاریاں

اور بہت کچھ

اشیاء کی فہرستیں

اشتہاری پرچے

 

چارٹ

پرنٹنگ