جائزہ

 

قطع نظر اس سے کہ آپ کس شعبے میں کام کرتے ہیں، درست، اعلیٰ معیار کی ترجمہ خدمات آپ کی مرضی کی شکل میں، بالکل اس وقت مہیا کرنا جب آپ چاہیں، ہمیشہ ایجنڈے پر سب سے اوپر ہوتا ہے۔ لیکن ہم یہ بھی سمجھتے ہیں کہ کچھ اداروں کی ترجمہ کی مخصوص ضروریات ہوتی ہیں جو ایک عام صنعت سے منفرد ہوتی ہیں۔

یہی وجہ ہے کہ، گلف ٹرانسلیشنز پر، ہمارے پاس ہر صنعت کی مخصوص ترجمہ کرنے کی ٹیمیں ہیں جو آپ کے شعبے میں مضبوط پس منظر کی حامل ہیں۔ آپ کا کام شروع کرنے سے پہلے بھی ان کے پاس پہلے سے ہی آپ کے شعبے میں استعمال ہونے والی اصطلاحات، زبان، اور تکنیکی پہلوؤں کا ایک گہرا فہم ہوتا ہے۔ لہٰذا آپ کو ہمیشہ تیز، درست تراجم ملیں گے جن پر آپ اعتماد کر سکتے ہیں۔

ہم وسیع انواع کی لسانی ترجمہ، مصنوعات کو مقامی قالب میں ڈھالنے، بین الاقوامی سطح کا اور عالمگیر سطح کا بنانے کی خدمات میں کئی طرح کے شعبوں اور صنعتوں کے لیے پیشکش کرتے ہیں۔ 

ہماری مہارت کے میدانوں اور شعبوں کے بارے میں مزید معلومات کے لیے براہِ کرم نیچے دیئے گئے آئیکون پر کلک کریں۔

مہارت کے دیگر شعبوں اور میدانوں کے لیے، مزید معلومات حاصل کرنے کے لیے آج ہی گلف ٹرانسلیشنز سے رابطہ کریں۔