دیگر لسانی خدمات

 

گلف ٹرانسلیشنز دیگر لسانی خدمات کی وسیع انواع پیش کرتی ہے، جن میں شامل ہیں:

  • - کاغذ پر لکھی گئی تحریروں کو دوبارہ کمپیوٹر میں ٹائپ کرنا
  • - اعدادوشمار اکٹھے کرنا
  • - منڈی کی ثقافتی اور لسانی تحقیق
  • - ویب ڈیزائن اور ویب ڈیویلپمنٹ،
  • - وائس اوور
  • - ٹرانسکرپشن
  • - سب ٹائٹلنگ
  • - فرہنگ سازی
  • - TM سازی
  • - فائل کی شکلوں کو ایک سے دوسری میں تبدیل کرنا
  • - موبائل ایپ کی تیاری کو مقامی قالب میں ڈھالنا
  • - الیکٹرانک کتابوں کی تیاری
  • - گرافک ڈیزائن
  • - سافٹ ویئر کی موقع پر جانچ
  • - انٹرنیٹ پر تعلیمی مواد کی تیاری کی خدمات
  • - انٹرنیٹ پر مارکٹنگ اور SEO

ان خدمات کے بارے میں مزید معلومات کے لیے، بلاجھجھک ہمارے ساتھ رابطہ کریں۔